اب قرآن پڑھنا ہوا بہت آسان
- بےنام لکھاری
- Feb 25, 2022
- 1 min read
الحمد للہ تمام تعریف اس اللہ کی جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے،
جس نے مجھے اس قابل سمجھا اور اپنے دین کی تعلیم کے لئے چن لیا،
دس سال کی محنت کے بعد اب میں اس قابل ہو گیا ہوں کہ اپنے علم کو دوسروں تک منتقل کر سکوں،
تو اب اللہ کے حکم سے میں نے دین کی نشر و اشاعت کے لئے اپنے آپ کو وقف کر دیا ہے،
Comments