top of page
Quran

حافظ مولانا متین احمد

میرا نام متین احمد ہے،میں راولپنڈی ،پاکستان میں پیدا ہوا،مجھے بچپن سے ہی دینی تعلیم حاصل کرنے کا شوق تھا اور پھر میں نے بچپن میں ہی اسکول کی تعلیم کے ساتھ ساتھ قرآن کو یاد کر لیا،

پھر میڑک،او لیول کے بعد میں نے وفاق المدارس کے درس نظامی کورس جس کی مدت آٹھ سال ہوتی ہے اس میں داخلہ لیا۔

اور پھر آٹھ سال تک دین کے مختلف علوم سیکھے،جن میں سر فہرست قرآن حدیث فقہ

عربی ادب عربی تاریخ،

  فنون میں علم الصرف علم النحو

 منطق علم میراث، کچھ فلکیات کا علم حاصل کیا،

اب الحمدللہ اس قابل ہو گیا ہوجو سیکھا اسکو سکھا سکوں،

Learn More
bottom of page